Dastoor e Madina awr Falahi Riyasat ka Tasawwur (Taaruf awr Khasusiyat)

دستورِ مدینہ میں نظامِ حکومت کے عمومی اُصول

حضور نبی اکرم ﷺ نے اسلامی ریاست کی تنظیم و تشکیل کےلیے وہ دائمی اصول وضع فرمائے جن پر آج بھی جدید ریاستوں کی بنیادیں استوار ہیں۔ وہ اُصول درج ذیل ہیں:

1۔ قانون کی حکمرانی و عمل داری

2۔ شہریت و قومیت کی تشکیل

3۔ ریاست کا تحفظ اور اس کی سلامتی

کتاب کے باب نمبر 5 میں اِن اُصولوں پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے اور دستورِ مدینہ سے مستنبط اِن اُصولوں کا جدید دساتیر کے ساتھ موازنہ اور تقابل پیش کیا گیا ہے۔ جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ نبیٔ آخر الزماں ﷺ کا عطا کردہ نظامِ حکومت جدید دور کے نظام ہاے حکومت سے فائق و برتر ہے۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved