Arbain: Asma wa Sifat e Elahiya

فہرست

فَضْلُ إِحْصَاءِ اَسْمَاءِ اللهِ الْحُسْنٰی

{اللہ تعالیٰ کے اَسماءِ حسنیٰ کو یاد کرنے کی فضیلت}

اَلدُّعَاءُ بِاَسْمَائِهِ تَعَالٰی وَالْاِسْتِعَاذَةُ بِهَا

{اَسماے اِلٰہیہ کے وسیلے سے دعا کرنا اور پناہ مانگنا}

صِفَاتُهُ تَعَالٰی

{اللہ تعالیٰ کی صفاتِ جلیلہ}

إِنَّهُ تَعَالٰی حَيٌّ، لَا يَمُوْتُ اَبَدًا وَلَا يَنَامُ

{اللہ تعالیٰ کا ہمیشہ زندہ ہونا اور اُسے کبھی موت اور نیند نہ آنا}

شَأْنُ قُدْرَتِهِ تَعَالٰی

{اللہ تعالیٰ کی شانِ قدرت}

شَأْنُ خَلْقِهِ تَعَالٰی

{اللہ تعالیٰ کی شانِ تخلیق}

شَاْنُ مَشِيْئَتِهِ وَإِرَادَتِهِ تَعَالٰی

{اللہ تعالیٰ کا اَمر اور اِرادہ}

إِنَّهُ تَعَالٰی رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ

{اللہ تعالیٰ ہی عرشِ عظیم کا رب ہے}

إِنَّهُ تَعَالٰی هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِيْمُ

{اللہ تعالیٰ بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہے}

إِنَّهُ تَعَالٰی مٰـلِکُ الْمُلْکِ

{اللہ تعالیٰ تمام جہانوں کا مالک ہے}

إِنَّهُ تَعَالٰی عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ

{اللہ تعالیٰ عالم الغیب والشہادۃ ہے}

إِنَّهُ تَعَالٰی سَمِيْعٌ

{اللہ تعالیٰ سمیع ہے}

إِنَّهُ تَعَالٰی بَصِيْرٌ

{اللہ تعالیٰ بصیر ہے}

کَوْنُ الْکِبْرِيَاءِ رِدَائَهُ تَعَالٰی والْعَظَمَةِ إِزَارَهُ

{بڑائی اللہ تعالیٰ کا اوڑھنا اور عظمت اُس کی چادر ہے}

قَوْلُ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم: لَا شَخْصَ اَغْيَرُ مِنَ اللهِ تَعَالٰی

{حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: ’کوئی شخص اللہ تعالیٰ سے زیادہ غیرت مند نہیں‘}

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved