(علماءِ عرب اور مشائخِ کبار کی تقدیمات)
1. فضيلة الشيخ الإمام الأکبر الدکتور محمد سيد طنطاوي (شيخ الأزهر)
عزت مآب الامام الاکبر ڈاکٹر محمد سید طنطاوی (شیخ الازہر)
2. فضيلة الشيخ علي جمعة (مفتي الديار المصرية)
عزت مآب الشیخ علی جمعہ (مفتی اَعظم، مصر)
3. فضيلة الشيخ الأستاذ الدکتور أحمد عمر هاشم (الرئيس السّابق لجامعة الأزهر)
عزت مآب الشیخ پروفیسر ڈاکٹر احمد عمر ہاشم (سابق وائس چانسلر جامعہ الازہر)
4. فضيلة الشيخ أسعد محمد سعيد الصاغرجي (مفتي الحنفية بالشام)
عزت مآب الشیخ اسعد محمد سعید الصاغرجی (مفتی اَعظم حنفیہ، شام)
مُخْتَصَرُ الْجَوَاهِرِ الْبَاهِرَةِ فِي الْأَسَانِيْدِ الطَّاهِرَةِ
(ائمہ حدیث اور تصوّف کے طرق سے بارگاہِ رسالتِ مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک مؤلف کی مختصراً متصل اَسانید)
1. إسنادي إلي الإمام الأعظم أبي حنيفة رضي الله عنه
(امام اعظم ابوحنیفہ النعمان بن ثابت رضی اللہ عنہ تک متّصل اَسانید)
2. إسنادي إلي الإمام مالک بن أنس الأصبحي رضي الله عنه
(امام مالک بن انس اصبحی رضی اللہ عنہ تک متصل اَسانید)
3. إسنادي إلي الإمام محمد بن إدريس الشافعي رضي الله عنه
(امام محمد بن ادریس الشافعی رضی اللہ عنہ تک متصل اَسانید)
4. إسنادي إلي الإمام أحمد بن حنبل الشيباني رضي الله عنه
(امام احمد بن حنبل الشیبانی رضی اللہ عنہ تک متصل اَسانید)
5. إسنادي للجامع الصحيح إلي الإمام البخاري رضي الله عنه
(امام محمد بن اسماعیل بخاری رضی اللہ عنہ تک ’’صحیح البخاری‘‘کی متصل اَسانید)
6. إسنادي للجامع الصحيح إلي الإمام مسلم رضي الله عنه
(امام مسلم بن حجاج قشیری رضی اللہ عنہ تک ’’صحیح مسلم‘‘کی متصل اَسانید)
7. إسنادي للسنن الأربعة من أبي داود والتّرمذي والنّسائي وابن ماجه رضي الله عنهم
(امام ابوداود، امام ترمذی، امام نسائی اور امام ابن ماجہ رضی اللہ عنھم تک ’’سنن اربعہ ‘‘کی متصل اَسانید)
8. إسنادي للشفاء إلي الإمام القاضي عياض رضي الله عنه
(قاضی عیاض مالکی رضی اللہ عنہ تک ’’الشفاء‘‘ کی متّصل اَسانید)
9. إسنادي إلي سيّدنا الغوث الأعظم أبي محمد محي الدين الشيخ عبد القادر الجيلاني رضي الله عنه بعلوم التصوّف والطّريقة والمعرفة
(علوم تصوف اور طریقت و معرفت میں حضور سیدنا غوث الاعظم ابو محمد محی الدین شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ تک متّصل اَسانید)
10. إسنادي إلي الشيخ الأکبر محي الدين محمد بن علي بن العربي الطائي الحاتمي رضي الله عنه
(الشیخ الاکبر محی الدین محمد بن علی بن العربی رضی اللہ عنہ تک متّصل اَسانید)
اَلْخُطْبَةُ السَّدِيْدَةُ فِي أُصُوْلِ الْحَدِيْثِ وَفُرُوْعِ الْعَقِيْدَةِ
(مقدمۂ اُصول حدیث و فروعاتِ عقیدہ)
(ایمان، اسلام اور احسان )
1. فَصْلٌ فِي الإِيْمَانِ
(ایمان کا بیان)
2. فَصْلٌ فِي حَقِيْقَةِ الإِيْمَانِ
(حقیقتِ ایمان کا بیان)
3. فَصْلٌ فِي عَلَامَاتِ الْمُؤْمِنِ وَ أَوْصَافِهِ
(مسلمان کی علامات اور صفات کا بیان)
4. فَصْلٌ فِي الإِسْلَامِ
(اسلام کا بیان)
5. فَصْلٌ فِي عَلَامَاتِ الْمُسْلِمِ وَ أَوْصَافِهِ
(مسلمان کی علامات اور صفات کا بیان)
6. فصلٌ في حَقِّ الْمُسْلِمِ عَلَی الْمُسْلِمِ
(مسلمان کے مسلمان پر حقوق کا بیان)
7. فَصْلٌ فِي الإِحْسَانِ
(احسان کا بیان)
8. فَصْلٌ فِي عَلَامَاتِ الْمُحْسِنِ وَ أَوْصَافِهِ
( مُحسن کی علامات اور صفات کا بیان)
9. فَصْلٌ فِي عَلَامَاتِ الْکُفْرِ وَالنِّفَاقِ
( کفر اور نفاق کی علامات کا بیان)
(خوارج و مرتدین اور گستاخانِ مصطفیٰ کا بیان)
(عبادات اور مناسک)
1. فَصْلٌ فِي فَضْلِ الصَّلَاةِ
(فضیلتِ نماز کا بیان)
2. فَصْلٌ فِي الصَّلَوَاتِ الْمَکْتُوْبَةِ
(فرض نمازوں کا بیان)
3. فَصْلٌ فِي فَضْلِ السُّنَنِ وَالنَّوَافِلِ
(فضیلتِ سنن اور نوافل کا بیان)
4. فَصْلٌ فِي صِيَامِ رَمَضَانَ
(رمضان المبارک کے روزوں کا بیان)
5. فَصْلٌ فِي صِيَامِ التَّطَوُّعِ
(نفلی روزوں کا بیان)
6. فَصْلٌ فِي فَضْلِ قِيَامِ رَمَضَانَ
(فضیلتِ قیامِ رمضان کا بیان)
7. فَصْلٌ فِي فَضْلِ الاِعْتِکَافِ
(فضیلتِ اعتکاف کا بیان)
8. فَصْلٌ فِي الصَّدَقَةِ وَالزَّکَاةِ
(صدقہ اور زکوٰۃ کا بیان)
9. فَصْلٌ فِي الصَّدَقَةِ عَلَی الْأَهْلِ وَالْأَقَارِبِ
(اَعِزاء و اَقرباء پر صدقہ کرنے کا بیان)
10. فَصْلٌ فِي الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ
(حج اور عمرہ کا بیان)
11. فَصْلٌ فِي فَضَائِلِ مَکَّةَ الْمُکَرَّمَةِ
(فضائلِ مکہ مکرمہ کا بیان)
12. فَصْلٌ فِي فَضَائِلِ الْمَدِيْنَةِ الْمُنَوَّرَةِ
(فضائلِ مدینہ منورہ کا بیان)
(حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا طریقۂ نماز)
1. فَصْلٌ فِي الإِمَامَةِ وَ عَدْمِ الْجَهْرِ بِبِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْمِ
( امامت کرانے اور بلند آواز سے تسمیہ نہ پڑھنے کا بیان)
2. فَصْلٌ فِي عَدْمِ رَفْعِ الْيَدَيْنِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ
( تکبیرِ اُولیٰ کے علاوہ نماز میں رفع یدین نہ کرنے کا بیان)
3. فَصْلٌ فِي تَرْکِ الْقِرَاءَةِ خَلْفَ الإِمَامِ
(امام کے پیچھے قرات نہ کرنے کا بیان)
4. فَصْلٌ فِي عَدْمِ الْجَهْرِ بِالتَّأْمِيْنِ
(بلند آواز سے آمین نہ کہنے کا بیان)
(نمازِ تراویح اور اس کی تعدادِ رکعات)
(فرض نمازوں کے بعد دعا کرنا)
1. فَصْلٌ فِي فَضْلِ الدُّعَاءِ
(فضیلتِ دعا کا بیان)
2. فَصْلٌ فِي الدُّعَاءِ بَعْدَ الصَّلَوَاتِ الْمَکْتُوْبَةِ
(فرض نمازوں کے بعد دعا کرنے کا بیان)
3. فَصْلٌ فِي رَفْعِ الْيَدَيْنِ فِي الدُّعَاءِ
(دعا میں ہاتھ اٹھانے کا بیان)
(اِخلاص اور رِقّتِ قلب)
1. فَصْلٌ فِي أَنَّ الْأَعْمَالَ بِالنِّيَاتِ
(اَعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہونے کا بیان)
2. فَصْلٌ فِي الزُّهْدِ فِي الدُّنْيَا
(دنیا سے بے رغبتی کا بیان)
3. فَصْلٌ فِي الصِّدْقِ وَالإِخْلَاصِ
(سچائی اور اِخلاص کا بیان)
4. فَصْلٌ فِي أَجْرِ الْحُبِّ فِي اللهِ تَعَالَی
(اللہ عزوجل کے لئے محبت کرنے کے ثواب کا بیان)
5. فَصْلٌ فِي حُسْنِ الظَّنِّ بِاللهِ تَعَالَی
(اللہ عزوجل کے بارے میں حُسنِ ظن رکھنے کا بیان)
6. فَصْلٌ فِي الْبُکَاءِ مِنْ خَشْيَةِ اللهِ تَعَالَی
(اللہ عزوجل کے خوف سے رونے کا بیان)
7. فَصْلٌ فِي قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ وَتَحْسِيْنِ الصَّوْتِ بِهَا
(اچھی آواز سے تلاوتِ قرآن کرنے کا بیان)
8. فَصْلٌ فِي الْقَنَاعَةِ وَتَرْکِ الطَّمْعِ
(قناعت اِختیار کرنے اور لالچ سے بچنے کا بیان)
9. فَصْلٌ فِي التَّوْبَةِ وَالاِسْتِغْفَارِ
(توبہ اور استغفار کا بیان)
10. فَصْلٌ فِي الْأَذْکَارِ وَالتَّسْبِيْحَاتِ
(اذکار اور تسبیحات کا بیان)
(علم اور اعمالِ صالحہ کی فضیلت)
1. فَصْلٌ فِي فَضْلِ الْعِلْمِ وَالْعُلَمَاءِ
( علم اور علماء کی فضیلت کا بیان)
2. فَصْلٌ فِي فَضْلِ الذِّکْرِ وَالذَّاکِرِيْنَ
(ذکرِ الٰہی اور ذاکرین کی فضیلت کا بیان)
3. فَصْلٌ فِي فَضْلِ الصَّلَاةِ وَالسَّلَامِ عَلَي النَّبِيِّ صلى الله عليه وآله وسلم
(حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام بھیجنے کی فضیلت کا بیان)
4. فَصْلٌ فِي فَضْلِ قِيَامِ اللَّيْلِ
( رات کو قیام کرنے کی فضیلت کا بیان)
5. فَصْلٌ فِي الْمَدَائِحِ النَّبَوِيَةِ وَ إِنْشَادِهَا
(حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدح اور نعت خوانی کا بیان)
6. فَصْلٌ فِي فَضْلِ زِيَارَةِ الْقُبُوْرِ
(زیارتِ قبور کی فضیلت کا بیان)
7. فَصْلٌ فِي فَضْلِ إِيْصَالِ الثَّوَابِ إِلَی الْأَمْوَاتِ
(فوت شدگان کو ثواب پہنچانے کی فضیلت کا بیان )
(عظمتِ رسالت اور شرفِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
1. فَصْلٌ فِي أَنَّ الْأَنْبِيَاءَ أَحْيَاءٌ فِي قُبُوْرِهِمْ بِأَجْسَادِهِمْ
(انبیاءِ کرام علیھم السلام کا اپنے مزارات میں جسموں کے ساتھ زندہ ہونے کا بیان)
2. فَصْلٌ فِي مَنْزِلَةِ عِلْمِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وآله وسلم وَمَعْرِفَتِهِ
(حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شانِ علم اور معرفت کا بیان)
3. فَصْلٌ فِي أَنَّ الْأُمَّةَ تُسْئَلُ عَنْ مَکَانَةِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وآله وسلم فِي الْقُبُوْرِ
(اُمت سے قبر میں مقامِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے متعلق پوچھے جانے کا بیان)
4. فَصْلٌ فِي الشَّفَاعَةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
(روزِ قیامت شفاعت کا بیان)
5. فَصْلٌ فِي أَجْرِ حُبِّ النَّبِيِّ صلى الله عليه وآله وسلم وَالصُّحْبَةِ الصَّالِحَةِ
(حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت اور صحبتِ صالحین کے اَجر کا بیان)
6. فَصْلٌ فِي التَّبَرُّکِ بِالنَّبِيِّ صلى الله عليه وآله وسلم وَآثَارِهِ
(حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ اقدس اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آثارِ مبارکہ سے حصولِ برکت کا بیان)
7. فَصْلٌ فِي التَّوَسُّلِ بِالنَّبِيِّ صلى الله عليه وآله وسلم وَالصَّالِحِيْنَ
(حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صالحین سے توسّل کا بیان)
8. فَصْلٌ فِي شَرَفِ النُّبُوَّةِ الْمُحَمَّدِيَةِ صلى الله عليه وآله وسلم
(نبوّتِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شرف کا بیان)
9. فَصْلٌ فِي عَدْمِ نَظِيْرِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وآله وسلم فِي الْکَوْنِ
(کائنات میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مثل نہ ہونے کا بیان)
10. فَصْلٌ فِي تَعْظِيمِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وآله وسلم
(حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعظیم کا بیان)
(جامع مناقب)
1. فَصْلٌ فِي مَنَاقِبِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وآله وسلم
(حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مناقب کا بیان)
2. فَصْلٌ فِي مَنَاقِبِ أَهْلِ الْبَيْتِ وَقَرَابَةِ الرَّسُوْلِ سلام الله عليهم
(حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہلِ بیت اور اہلِ قرابت کے مناقب کا بیان)
3. فَصْلٌ فِي مَنَاقِبِ الْخُلَفَاءِ وَصَحَابَةِ الرَّسُوْلِ رضي الله عنهم
(خلفائے راشدین اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے مناقب کا بیان)
4. فَصْلٌ فِي مَنَاقِبِ الإِمَامِ الْمَهْدِيِّ الْمُنْتَظَرِ عليه السلام
(مناقبِ امام مہدی المنتظر علیہ السلام کا بیان)
5. فَصْلٌ فِي مَنَاقِبِ الْأَ ئِمَّةِ الْفُقَهَاءِ الْمُجْتَهِدِيْنَث
(اَئمہ فقہاءِ مجتہدین رضی اللہ عنھم کے مناقب کا بیان)
6. فَصْلٌ فِي مَنَاقِبِ الْأَوْلِيَاءِ وَالصَّالِحِيْنَ رضي الله عنهم
(اولیاء اور صالحین رضی اللہ عنھم کے مناقب کا بیان)
7. فَصْلٌ فِي مَا أَعَدَّهُ اللهُ مِنْ قُرَّةِ أَعْيُنٍ لِعِبَادِهِ الصَّالِحِيْنَ
(صالحین کے لئے اللہ تعالیٰ کی طرف سے تیار کردہ تسکینِ چشم و جاں کا بیان)
(معجزات اور کرامات)
1. فَصْلٌ فِي مُعْجِزَاتِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وآله وسلم
(حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معجزات کا بیان)
2. فَصْلٌ فِي کَرَامَاتِ الْأَوْلِيَاءِ وَالصَّالِحِيْنَ رضي الله عنهم
(اولیاء اور صالحین رضی اللہ عنھم کی کرامات کا بیان)
( اُمّتِ محمدیہ کا عِزّ و شرف)
1. فَصْلٌ فِي شَرَفِ الْأُمَّةِ الْمُحَمَّدِيَةِ
(اُمتِ محمدیہ کے شرف کا بیان)
2. فَصْلٌ فِي فَضْلِ آخِرِ الْأُمَّةِ الْمُحَمَّدِيَةِ
(آخری زمانہ میں اُمتِ محمدیہ کی فضیلت کا بیان)
3. فَصْلٌ فِي أَنَّ هَذِهِ الْأُمَّةَ لَا تَجْتَمِعُ عَلَي الضَّلَالَةِ
(اِس اُمت کے کبھی بھی گمراہی پر جمع نہ ہونے کا بیان)
4. فَصْلٌ فِي أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وآله وسلم کَانَ لَا يَخْشَي عَلَي أُمَّتِهِ أَنْ تُشْرِکَ بَعْدَهُ
(حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے بعد اُمت کے شرک میں مبتلا ہونے کا اندیشہ نہ تھا)
5. فَصْلٌ فِي بَعْثِ الْأَئِمَّةِ الْمُجَدِّدِيْنَ لِهَذِهِ الْأُمَّةِ
(اس اُمت میں اَئمہ مجددین کے بھیجے جانے کا بیان)
(سنتِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مضبوطی سے تھامے رکھنا)
1. فَصْلٌ فِي التَّمَسُّکِ بِالسُّنَّةِ النَّبَوِيَةِ
(حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنتِ مطہرہ کو مضبوطی سے تھامے رکھنے کا بیان)
2. فَصْلٌ فِي التَّجَنُّبِ عَنِ الْبِدْعَةِ السَّيِئَةِ
(بری بدعت سے بچتے رہنے کا بیان)
3. فَصْلٌ فِي الْبِدْعَةِ الْحَسَنَةِ وَإِثْبَاتِ أَصْلِهَا مِنَ السُّنَّةِ
(بدعتِ حسنہ اور سنت سے اس کی اصل کے ثبوت کا بیان)
( نیکی، صلہ رحمی اور حقوق)
1. فَصْلٌ فِي حُسْنِ الْخُلُقِ
(حسنِ اَخلاق کا بیان)
2. فَصْلٌ فِي ثَوَابِ مَنْ قَضَی حَوَائِجَ النَّاسِ
(مشکلات میں لوگوں کے کام آنے پر اجر کا بیان)
3. فَصْلٌ فِي بِرِّ الْوَالِدَيْنِ وَصِلَةِ الْأَرْحَامِ
(والدین کے ساتھ نیک سلوک اور صلہ رحمی کا بیان)
4. فَصْلٌ فِي حُقُوْقِ الْأَکَابِرِ وَالْأَصَاغِرِ
(بڑوں اور چھوٹوں کے حقوق کا بیان)
5. فَصْلٌ فِي حُقُوْقِ الْأُسْرَةِ وَاْلأَوْلَادِ
(خاندان اور اولاد کے حقوق کا بیان)
6. فَصْلٌ فِي جَامِعِ الْحُقُوْقِ
(جامع حقوق کا بیان)
( آداب اور معاملات)
1. فَصْلٌ فِي آدَابِ اللِّقَاءِ وَالسَّلَامِ
(ملاقات اور سلام کے آداب کا بیان)
2. فَصْلٌ فِي آدَابِ حُسْنِ الْکَلَامِ
(آدابِ گفتگو کا بیان)
3. فَصْلٌ فِي آدَابِ الشُّرْبِ وَالطَّعَامِ
(کھانے پینے کے آداب کا بیان)
4. فَصْلٌ فِي مُعَامَلَةِ الْمُؤْمِنِ بِالْمُؤْمِنِ
(مومن کے مومن کے ساتھ معاملات کا بیان)
5. فَصْلٌ فِي آدَابِ اللِّبَاسِ
(آدابِ لباس کا بیان)
6. فَصْلٌ فِي آدَابِ الْمَجْلِسِ وَالْجُلُوْسِ
(مجلس میں بیٹھنے کے آداب کا بیان)
7. فَصْلٌ فِي آدَابِ السَّفَرِ
(آدابِ سفر کا بیان)
8. فَصْلٌ فِي آدَابِ الْأَمْوَاتِ وَالْجَنَائِزِ
(مرحومین اور جنازہ کے آداب کا بیان)
9. فَصْلٌ فِي جَامِعِ الآدَابِ
(جامع آداب کا بیان)
(اُحادیات و ثنائیاتِ امامِ اعظم اور ثلاثیاتِ امام بخاری)
1. فَصْلٌ فِي أُحَادِيَاتِ الإِمَامِ أَبِي حَنِيْفَةَ رضي الله عنه
(امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ایک واسطہ کی روایات کا بیان)
2. فَصْلٌ فِي ثُنَائِيَاتِ الإِمَامِ أَبِي حَنِيْفَةَ رضي الله عنه
(امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی دو واسطوں کی روایات کا بیان)
3. فَصْلٌ فِي ثُلَاثِيَاتِ الإِمَامِ الْبُخَارِيِّ رضي الله عنه
(امام بخاری رضی اللہ عنہ سے مروی تین واسطوں کی روایات کا بیان)
Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved