🔰 آدابِ اِختلاف (قرآن و حدیث اور آثار و اَقوال کی روشنی میں)
🔹 حق طلبی اور اِنکشافِ حقائق کے لیے کسی سے مختلف نقطۂ نظر پیش کرنا اِختلاف کہلاتا ہے، اور یہ مسائلِ حیات میں سہولت و یُسر کا باعث ہے۔
🔹 علمی اِختلافات سے صائب نتائج اخذ کرنے کے لیے عقل و خرد کے بجائے قرآن و حدیث کو فوقیت دینا نہایت ضروری ہے۔
🔹 اہل علم اپنی مجالس میں فروعی اور نزاعی مسائل زیر بحث لانے کے بجائے ایسے مسائل پر توجہ مرکز کریں جو متفق علیہ ہوں۔
🔹 صرف اُن علماء کی منفرد آراء کو فقہی اختلاف شمار کیا جائے گا جن کا تبحرِ علمی اور فقہی بصیرت علمی حلقوں میں مسلّم ہو۔
🔹 اسلام اُن اختلافات کو نا پسند کرتا ہے جو تعصب و ہٹ دھرمی اور نفس پرستی پر مبنی ہوں۔
🔹 اگر ہم اپنے علمی اِختلافات میں وہ اَخلاق و آداب اپنا لیں جو ہمارے اَسلاف کا طغرائے امتیاز تھا، تو یہ تمام تر اِختلافات علمی اِرتقاء کا باعث ہوں گے۔
🔹 فروعی مسائل پر گفتگو کرتے وقت الفاظ کا چناؤ بہت احتیاط سے کریں کیوں کہ تلخ گوئی، تند خوئی اور درشت کلامی حق بات کو بھی نا پسندیدہ بنا دیتی ہے۔
🔹 شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اپنے معتدل طرزِ عمل، متوازن رویہ اور حکیمانہ بیانیہ کے ذریعے تفریق کے ماحول میں بھی ہمیشہ برداشت، بقاے باہمی اور ہم آہنگی کو فروغ دیا۔
🔹 جو اختلاف معرفتِ حق اور صراط ِمستقیم کے حصول کےلیے کیا جائے وہ مقبول اور قابلِ تحسین ہے۔
🔹 حضور نبی اکرم a نے نہ صرف اِجتہادِ کے ذریعے مسائل کے حل کو پسند فرماتے بلکہ مجتہد کے لیے دعا بھی فرمائی۔
🔹 اُصول و آداب اور اخلاقی اَقدار سے بے نیاز ہو کر اختلاف کرنا حکمت و تدبر اور منشائے اسلام کے خلاف ہے۔
🔹 اجتہادی مسائل میں اختلاف در اصل حق وباطل کا نہیں بلکہ صواب واحتمالِ خطا کا اختلاف ہوتا ہے۔
🔹 اِختلافات کا واقع ہو جانا ایک فطری امر ہے بشرطیکہ یہ اختلافات قواعد و ضوابط اور آداب کے مطابق ہوں۔
PAKISTAN
Minhaj-ul-Quran Publications
365-M, Model Town Lahore, Pakistan
WHATSAPP+92-322-438-4066
PHONE NUMBER+92-423-516-5338
EMAIL ADDRESSsalespk@minhaj.biz
WEBSITE ADDRESSwww.minhaj.biz
INDIA
ADDRESSMinhaj Publications India
PHONE NUMBER+91-98989 63623 | +91-97256 21001
EMAIL ADDRESSminhaj.gujarat@gmail.com
WEBSITEhttps://www.minhajpublicationsindia.com
OVERSEAS
Minhaj-ul-Quran Overseas Sales & Marketing
WHATSAPP0300-434-1946
EMAIL ADDRESSsosdfa@minhaj.org
UK Office:30 Brindley Road, Manchester, M16 9HQ, UK
Contact: +44 (0) 208 534 5243
US Office: P.O. Box 700551, Dallas, Texas 75370-0551, USA
Contact: +1 877-MINHAJ-1
Book Stores
United Kingdom
Contact: 020-8257-1786
Contact: 07949596219
Contact: 1274 720 760
Contact: 0141-647-7483
Europe
Contact:+45 88 42 95 95
Contact: +47 221 919 83
Contact: +31 70 305 0189
Contact:+33 148 362 929
United States
Contact:+1 877-MINHAJ-1