Muqaddima Sira al-Rasul (PBUH) (Hissa Duwum)

Muqaddima Sira al-Rasul (PBUH) (Hissa Duwum)

Muqaddima Sira al-Rasul (PBUH) (Hissa Duwum)

Preamble to the Biography of the Messenger (PBUH) (part-II)

Category : The Prophet’s life Conduct and Virtues

Author : Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

Book Language : Urdu

Pages : 537

Price : Rs.1730

Binding : Maraco


Read & Download

View in Urdu

تاریخِ اِنسانی میں یہ اِمتیاز صرف حضور نبی اکرم ﷺ کو حاصل ہے کہ آپ ﷺ کی اِنفرادی، معاشرتی اور قومی زندگی کا ایک ایک لمحہ محفوظ اور اہل ایمان کے لیے مینارۂ نور کی صورت میں موجود ہے۔ آپ ﷺ کی سیرت طیبہ پر تاریخ میں سب سے زیادہ لکھا گیا اور لکھا جا رہا ہے۔ آپ کے سیرت نگاروں کی فہرست میں مسلم اور غیر مسلم تمام مصنفین شامل ہیں۔ ہر دور اور ہر خطہ کے اہل علم نے اپنی بساط کے مطابق آپ کی حیاتِ طیبہ پر لکھنے کی سعادت حاصل کی۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اردو زبان کی ضخیم ترین سیرت الرسول ﷺ کا آغاز مقدمہ سے کیا جو نہ صرف اردو بلکہ سیرت پر لکھی گئی عرب و عجم اور مسلم و غیر مسلم دنیا کی تمام کتب میں اپنی نوعیت کی واحد کتاب ہے۔ اس سے قبل اسلامی دنیا میںتفسیر، حدیث اور تاریخ کی کتب کے مقدمے لکھے گئے۔ تاہم سیرت نگاری کی تاریخ میں کسی بھی مصنف نے اصولِ سیرت پر مشتمل مقدمہ تصنیف نہیں کیا۔ یہ امتیاز شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو حاصل ہے کہ آپ نے علمی دنیا میں اس باب کا اضافہ کیا۔

مقدمہ سیرت الرسول ﷺ لکھ کر شیخ الاسلام نے سیرت کے موضوع کا مخاطب صرف اہل اسلام نہیں بلکہ اہل عالم کو قرار دیا ہے۔ کیونکہ سیرت کے روایتی بیان سے صرف اہل ایمان ہی رہنمائی لے سکتے ہیں، جب کہ مقدّمہ سیرت الرسول ﷺ کا مخاطب تمام انسانیت ہے اور اس کا اسلوب یہ ہے کہ:

1۔ اہل ایمان کو اُسوۂ حسنہ کے حبی پہلو کے ذریعے حلاوتِ ایمانی سے آشنا کرکے آمادۂ عمل کیا جائے۔
2۔ عالم انسانیت پر استدلال سے سیرت الرسول ﷺ کی اہمیت واضح کی جائے کہ سیرت الرسول ﷺ سے آگاہی بنی نوع انسان کی تہذیبی، تاریخی اور آفاقی ضرورت ہے۔

مقدمہ میں اس امر کو واضح کیا گیا ہے کہ سیرت کے بیان کا مقصود ایک ایسے معاشرے اور دنیا کی تشکیل ہے جہاں انسان امن و سلامتی سے رہ سکے۔ کیوں کہ سیرت الرسول ﷺ اپنی ظاہری و باطنی وسعتوں کے لحاظ سے محض شخصی سیرت نہیں بلکہ ایک عالم گیر اور بین الاقوامی سیرت ہے جو کسی شخصِ واحد کا دستور زندگی نہیں بلکہ جہانوں کے لیے ایک مکمل دستور حیات ہے۔ جوں جوں زمانہ ترقی کرتا جائے گا، انسانی زندگی کی استواری و ہمواری کے لیے سیرت کی ضرورت و اَہمیت شدید سے شدید تر ہوتی جائے گی۔

اس تصنیف میں سیرت کو مجرد علمی سطح پر رکھنے کی بجائے زندگی کے مسائل اور دور جدید کے تناظر میں بیان کیا گیا ہے۔ اس طرح سیرت کے مخاطب صرف اہل ایمان نہیں بلکہ عالم انسانیت قرار پاتی ہے اور دلائل و براہین سے یہ امر پایہ ثبوت کو پہنچ جاتا ہے کہ دور جدید میں علمی و فکری، سماجی و معاشرتی، سیاسی و اقتصادی اور ملکی و عالمی سطح پر ایسی مثبت اور صالح ترقی، جس میں انسانیت کی فلاح و بقا ہو، اسی صورت میں ممکن ہے جب اس کی بنیاد ان اصولوں پر استوار کی گئی ہو جو سیرت نبوی ﷺ سے ماخوذ ہیں۔ شیخ الاسلام کی یہ تصنیف ایمان و عمل میں رسوخ کا باعث بننے کے ساتھ اہل علم کے لئے تحقیق کے نئے دَر بھی وا کرے گی۔

PAKISTAN

Minhaj-ul-Quran Publications

365-M, Model Town Lahore, Pakistan

WHATSAPP

+92-322-438-4066

PHONE NUMBER

+92-423-516-5338

EMAIL ADDRESS

salespk@minhaj.biz

WEBSITE ADDRESS

www.minhaj.biz

INDIA

ADDRESS

Minhaj Publications India

PHONE NUMBER

+91-98989 63623 | +91-97256 21001

EMAIL ADDRESS

minhaj.gujarat@gmail.com

WEBSITE

https://www.minhajpublicationsindia.com


OVERSEAS

ADDRESS

Minhaj-ul-Quran Overseas Sales & Marketing

WHATSAPP

0300-434-1946

EMAIL ADDRESS

sosdfa@minhaj.org



UK Office:30 Brindley Road, Manchester, M16 9HQ, UK


Contact: +44 (0) 208 534 5243

US Office: P.O. Box 700551, Dallas, Texas 75370-0551, USA

Contact: +1 877-MINHAJ-1


Book Stores

United Kingdom

  • London | 292 Romford Road, E7 9HD
    Contact: 020-8257-1786
  • Birmingham | 14 Naseby Road, B8 3HE
    Contact: 07949596219
  • Bradford | 187 Manningham Lane, BD8 7HP
    Contact: 1274 720 760
  • Glasgow | 46 Greenhill Rd, Rutherglen, G73 2SS
    Contact: 0141-647-7483

Europe

  • Denmark | Bispevej 25, 2400 København NV,
    Contact:+45 88 42 95 95
  • Norway | Enebakkveien 36b, 0657, Oslo,
    Contact: +47 221 919 83
  • Netherlands | Houtzagerssingel 63, 2512 XH Den Haag
    Contact: +31 70 305 0189
  • France | 1 Rue Prévoté, 93120, La Courneuve, Paris
    Contact:+33 148 362 929

United States

  • Dallas | Dallas/Houston, Texas; New Jersey
    Contact:+1 877-MINHAJ-1
Sponsor Name Sponsor Date
Zahid Saleem 2010-03-11
Do you want more and more people read this book for FREE?

Book Sponsorship Scheme: the Best Sadaqa-e-Jaria

Please pay 50 euro for annual sponsorship of this book.

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved