Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri has authored 1000 books in Urdu, English and Arabic languages. About 600 of these books have been published so far. His works have also been translated in many languages of the world. His revivalist, reformative and reconstructive efforts bear historic significance and hold an unparalleled position in promoting the cause of world peace and human rights, propagating the true Islamic faith and teachings of the Quran and Sunna.
Explore our new release books list to help you discover your next great read today
اِس کتاب میں حضور نبی اکرم ﷺ کی سیرت طیبہ کا اصل خاکہ (Real Sketch) شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتب اور اِفادات و ملفوظات سے مرتب کیا گیا ہے۔ اِس کتاب میں حضور نبی اکرم ﷺ کی شخصیت، حسن و جمال، سیرت و کردار، اخلاق و اوصاف، رحمت و رافت، جود و سخا، عدل و انصاف، انسانی ہمدردی، محبت و الفت اور عظمت و شان کا اَصل خاکہ پیش کیا گیا ہے۔ کتاب کے ورق ورق اور سطر سطر میں پیغمبر اسلام ﷺ کی حیات بخش، فیض رساں اور انسان دوست سیرت کی نورانی کرنیں پھوٹتی نظر آئیں گی۔ یہ ایمان افروز کتاب سیرت طیبہ پر لکھی جانے والی کتب میں اَہمیت و مؤثریت اور جامعیت کے اِعتبار سے بہت عشق آمیز، روح پرور اور فقید المثال ہے۔
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حسنِ معاشرت، گھریلو اُمور کی انجام دہی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیکرِ شرم و حیاء اور جود و سخا ہونے، نیز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روز مرّہ کے معمولات اور عادات مبارکہ کا تذکرہ اس کتاب میں کیا گیا ہے۔ قاری ان عاداتِ مبارکہ کا مطالعہ کر کے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اُسوہ حسنہ کو اپنی زندگی میں اختیار کرنے کی سعی کر سکتا ہے۔
This book is a comprehensive effigy of the Prophet Muhammad ﷺ, delving into his personality, virtues, and life. Written for both non-Muslims and Muslims alike, Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri clears modern misconceptions and realises the true nature of the final Prophet: a man of peace, love, and tolerance.
انسان کے تمام معاشی مسائل کا حل اسلامی نظامِ معیشت میں موجود ہے۔ لیکن عہدِ حاضر میں ایک اَہم مسئلہ اسلامی معیشت کی تشکیلِ جدید ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اِسلامی اِقتصادیات کو نئی مصطلحات کا جامہ زیب کروا کر جدید ذہن کے سامنے پیش کیا جائے تاکہ قدیم و جدید میں پائی جانے والی دوئی اور duality کو ختم کیا جاسکے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 540 صفحات پر مشتمل اِس کتاب میں اِنہی سوالات کا کافی و شافی جواب دیا گیا ہے۔
ممدوحِ خالقِ کائنات رحمۃً للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی مدح خوانی کرنا، آپ ﷺ کی نعت پڑھنا، سننا اور محافل نعت منعقد کرنا قرآن و سنت کے عین مطابق جائز بلکہ مطلوب اَمر ہے۔ یہ عمل قرونِ اُولیٰ سے لے کر آج تک جاری و ساری ہے اور اِن شاء اللہ العزیز تا اَبد جاری رہے گا۔ دعا ہے کہ یہ مجموعہ احادیث اَہل اِیمان کے دلوں میں محبت و عشق رسول ﷺ کی ضیاء باریوں میں مزید اِضافہ کا باعث بنے۔
ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی اِس نئی کتاب میں اِنسانی اَحوال کی اِصلاح اور رُوحانی تربیت اور ترقی کے لیے انتہائی شاندار مواد ترتیب دیا گیا ہے۔ نادِر معلومات کے ذخیرے پر مشتمل جدید پیرائے میں لکھی گئی منفرد تصنیف ہے۔ اِس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ اِصلاحِ اَحوال کا بنیادی طریقہ کیا ہے؟ رُوح کو شیطانی حملوں اور نفس کے وسوسوں سے بچا کر رُوحانی تربیت اور ترقی کس طرح ممکن ہے؟ کیا حصولِ علم کے بغیر اِنسان دُنیوی یا رُوحانی ترقی کرسکتا ہے؟ اَعمال کی بجاآوری میں صدق و اِخلاص اور اِن کی قبولیت میں حسنِ نیت کا کیا کردار ہے؟
Irfan-ul-Quran is a unique, comprehensive & self-sufficient translation of Holy Quran where general reader does not need any exegesis.
Read MoreIslamic Curriculum on Peace and Counterterrorism by Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri. 25 books written as part of peace curriculum are in English, Arabic and Urdu languages
Read MoreUnique Books
Online Books
Total Formats
Total Pages
Copyrights © 2022 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved