minhajbooks.com minhajbooks.com minhajbooks.com
minhajbooks.com
سرورق ہمارے بارے اردو کتب انگريزی کتب عربی کتب ڈاؤنلوڈ  کتب یونیکوڈ کتب امیج کتب خریداری ہمارا رابطہ
minhajbooks.com
فہرست مکمل تصانيف
نئي مطبوعہ تصانيف
نئي آنلائن تصانيف
نئی تصانیف یونیکوڈ تحریری روپ میں
نئی تصانیف تصویوی روپ میں
کثیر المطالعہ تصانیف
کثیر ڈاؤنلوڈز
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
اسانید و اجازات شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
فرید ملت ڈاکٹر فریدالدین قادری
ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
minhajbooks.com
القرآن و علوم القرآن
الحديث
ا یمانیات-و-عبادات
اعتقادیات (اصول و فروع)
سیرت و فضائل نبوی
ختم نبوت و تقابلِ ادیان
فقہیات
اخلاق و تصوف
اوراد و وظائف
اقتصادیات
فکریات
دستوریات و قانونیات
شخصیات
اسلام اور سائنس
حقوق انسانی اور عصریات
سلسلہ تعلیمات اسلام
English Books
فرید ملت
حسین محی الدین
متفرق



پاکستان کا نظام تعلیم، متشدد رُجحانات اور مدارسِ دینیہ (ایک تحقیقی جائزہ) - اسلامی لائبریری

پاکستان کا نظام تعلیم، متشدد رُجحانات اور مدارسِ دینیہ

   > مطالعۂ کتب > ڈاکٹر حسین محی الدین پاکستان کا نظام تعلیم، متشدد رُجحانات اور مدارسِ دینیہ (ایک تحقیقی جائزہ)

پاکستان کا نظام تعلیم، متشدد رُجحانات اور مدارسِ دینیہ (ایک تحقیقی جائزہ)
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ڈاکٹر حسین محی الدین پاکستان کا نظام تعلیم، متشدد رُجحانات اور مدارسِ دینیہ : ڈاکٹر حسین محی الدین
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ڈاکٹر حسین محی الدین پاکستان کا نظام تعلیم، متشدد رُجحانات اور مدارسِ دینیہ : ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری پاکستان کا نظام تعلیم، متشدد رُجحانات اور مدارسِ دینیہ
یہ کتاب امیج فارمیٹ میں آن لائن کے لئے دستیاب ہے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ڈاکٹر حسین محی الدین پاکستان کا نظام تعلیم، متشدد رُجحانات اور مدارسِ دینیہ > > یہاں کلک کریں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ڈاکٹر حسین محی الدین پاکستان کا نظام تعلیم، متشدد رُجحانات اور مدارسِ دینیہ
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ڈاکٹر حسین محی الدین پاکستان کا نظام تعلیم، متشدد رُجحانات اور مدارسِ دینیہ

پاکستان کا نظامِ تعلیم، متشدد رُجحانات اور مدارسِ دینیہ (ایک تحقیقی جائزہ) [ڈاکٹر حسین محی الدین قادری]

پاکستان کے نظامِ تعلیم، دینی مدارس اور بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کے بارے میں چشم کشا حقائق پر مشتمل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی نئی فکر انگیز تصنیف، جس میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں:

  • پاکستان کا غیر مساوی اور فرسودہ نظامِ تعلیم نسلِ نو پر کیا اثرات مرتب کر رہا ہے؟
  • انتہا پسندی سے دہشت گردی تک کے مراحل کیا ہیں؟
  • مدارس میں انتہا پسندی کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟
  • پاکستان کے مدارس میں طلباء کے داخلہ لینے کی بنیادی وجوہات کیا ہیں؟
  • کیا مدارس اور دیگر تعلیمی اداروں کے فارغ التحصیل طلبا کے لیے معاشرے میں ملازمت کے حصول کے یکساں مواقع موجود ہیں؟
  • کیا پاکستانی مدارس غیر قانونی طور پر بیرونِ ملک سے چندہ وصول کرتے اور بدلے میں انہیں افرادی قوت اور دیگر خدمات پیش کر تے ہیں؟
  • کیا مذہبی مدارس پاکستان اور بیرونی دنیا میں سیاسی، فرقہ وارانہ اور متحارب گروہوں سے منسلک ہیں؟
  • مخصوص فکر کے حامل مدارس متشدد انتہا پسندی کے رجحانات کو جنم دیتے ہیں؟
  • اسلام کی نشاۃِ ثانیہ اور بیداریِ شعور کے لیے ناگزیر عوامل کیا ہیں؟
  • فروغِ علم و شعور کے لیے کن ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے؟
  • انسدادِ دہشت گردی اور فروغِ امن میں منہاج القرآن انٹر نیشنل کیا کردار ادا کر رہی ہے؟
  • عصر حاضر میں درپیش مسائل کے حل اور معاشرے کو انتہا پسندانہ عناصر سے کلیتاً پاک کرنے کے لیے جامع لائحہ عمل کیا ہونا چاہیے؟

کتاب بارے تبصرہ


minhajbooks.com minhajbooks.com
تلاش تصانیف
اردو English
Online Sponsors

شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 551 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 449 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔
Copyright © 1999 - 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.