حسن سراپائے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

The Holy Prophet (PBUH):

حسن سراپائے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

زمرہ‎ : سیرت و فضائل نبوی ﷺ

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 216

قیمت : 160 روپے

بائنڈنگ : Hard

پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

اسپانسسر

(حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حلیہ مبارک کا ذکر جمیل)

اس کتاب میں ان قارئین کیلئے جو سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صورت ِ طیبہ کا بے مثال تحریری مرقع دیکھنے کے تمنائی ہیں اس مبارک ہستی کے سراپا قد وقامت اور شکل وصورت کے باب میں سیر حاصل مواد موجود ہے۔ یہ لفظی مرقع ہم تک صحابہ کرام رضی اللہ عنہ اور تابعین عظام کے ذریعے مستند اور ثقہ روایات کے حوالے سے پہنچا ہے۔

اسپانسر کا نام اسپانسر کی تاریخ
Mohammed Waheed Raza 2017-05-28
danish 2016-12-14
کتب کی اشاعت میں مالی معاونت کیجیے

ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے

کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 551 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 449 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved