عقیدہ توحید کے سات ارکان

تفصیلی فہرست

پہلا رکنِ توحید : واسطۂ رسالت

عقیدۂ توحید کے لئے واسطۂ رسالت کی ناگزیریت

  1. ’’قُل‘‘ عنوانِ رسالت ہے اور ’’ھُوَاﷲ‘‘ عنوانِ توحید
  2. وحدت، وحدانیت اور توحید کا مفہوم
  3. واحد اور توحید کے درمیان معنوی ربط
  4. وحدت اور توحید میں فرق
  5. لوگوں نے مظاہرِ فطرت کو معبود بنا لیا
  6. ذاتی علم اور تحقیق کی بناء پر خالق کی پہچان ایمان نہیں
  7. پیغمبر کے واسطے سے خالق کی پہچان ایمان ہے
  8. عقیدۂ توحید خود وسیلۂ رسالت کا طالب ہے
  9. ایمان ذاتی علم کی بجائے خبرِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر انحصار کا نام ہے
  10. اقرارِ توحید سے قبل صدقِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اقرار
  11. مخبر کا نام رسول اور خبر کا نام توحید ہے
  12. ذاتِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : عقیدۂ توحید پر قطعی شہادت ہے
  13. توحید پر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی گواہی اصالۃً ہے
  14. توحید پر امتِ مسلمہ کی گواہی نیابۃً ہے
  15. حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شاہدِ خالق و مخلوق ہیں
  16. حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شاہدِ انبیاء و امم ہیں
  17. توحید کے باب میں واسطۂ نبوت کا انکار کفر ہے

دوسرا رکنِ توحید : ذاتِ حق کا فوق الادراک ہونا

  1. ضمیرِ غائب ’’ھُوَ‘‘ کے استعمال کی حکمتیں
  • بُعد معنوی کا مفہوم
  • انسانی ذرائع علم کی حقیقت اور ان کی اقسام
  • حواس خمسہ ظاہری
  • حواس خمسہ کے لئے عقل کی ناگزیریت
  1. ’’ھُوَ اﷲ‘‘ عقل کے ادراک سے بلند ہے
  2. ’’ھُوَ اﷲ‘‘ حواسِ باطنی کے ادراک سے بھی بلند ہے
  • حواس خمسہ باطنی
  • انسان اور اس کی بساط علم
  1. ’’ھو اﷲ‘‘ کی معرفت وجدان کے ادراک سے بھی بلند ہے
  2. ’’ھُوَ‘‘ کی معرفت کے لئے ’’ھذا‘‘ کو بھیجا گیا
  3. ’’ھُوَ‘‘ ادراک کا نہیں ایمان بالغیب کا موضوع ہے
  • بیانِ توحید میں اسمِ ذات کے استعمال کی حکمت
  • تیسرا رکنِ توحید : اَحَدِیت (اللہ کا ایک ہونا)
  • مذاہبِ عالم میں اللہ کی وحدانیت کا تصور
  • چوتھا رکنِ توحید : صَمَدِیت (اللہ کا بے نیاز اور سب پر فائق ہونا)
  • خالق اور مخلوق کی صفاتِ مشترکہ
  • مشترک اور غیر مشترک صفات کی ماہیت میں فرق
  • پانچواں رکنِ توحید : لَا وَالِدِیت (کسی کا والد نہ ہونا)
  • چھٹا رکنِ توحید : لَا وَلَدِیت (کسی کی اولاد نہ ہونا)
  • ساتواں رکنِ توحید : لَاکُفُوِیت (کسی کا اُسکا ہمسر و ہم رُتبہ نہ ہونا)

مآخذ و مراجع

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved