مناہج العرفان فی لفظ القرآن

لفظ قرآن کے معانی و معارف

Gnostic Pathways Denoted in the Word Qur’an

مناہج العرفان فی لفظ القرآن

لفظ قرآن کے معانی و معارف

زمرہ‎ : القرآن و علوم القرآن

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 172

قیمت : 90 روپے

بائنڈنگ : Card

پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

اسپانسسر

ہدایتِ آسمانی کی آخری دستاویز قرآن حکیم کی لفظی تعبیر وتوضیح

  • قرآن، نتیجہ خیز تاریخی لائحہ عمل کا نام ہے
  • لفظ قرآن کے معانی ومعارف کا بیانِ دلپذیر
  • قرآنی صداقت کے داخلی قرائن کابیان
  • لفظ لفظ روشنی کا مینار
  • عام فہم انداز میں حکیمانہ نکات کی وضاحت
  • سائنٹیفک طرزِ استدلال کی دلآویز تصویر
کتب کی اشاعت میں مالی معاونت کیجیے

ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے

کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 570 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 430 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved