کتاب التوحید (جلد اول)

سرورق

کتاب التوحيد

(جلد اول)

تصنیف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

ترتیب و تدوین : ڈاکٹر علی اکبر الازہری

تحقیق و تخریج : محمد تاج الدین کالامی، حافظ فرحان ثنائی

زیر اِہتمام : فرید ملت (رح) ریسرچ اِنسٹیٹیوٹ
www.research.com.pk

اِشاعتِ اَوّل تا پنجم : جون  1999ء تا نومبر 2001ء (5500)

اشاعت ششم : 2003ء (1100)

اشاعت ہفتم : جون 2005ء (1100)

اشاعت ہشتم : اپریل 2006ء (1100)

اشاعت نہم : اگست 2007ء

تعداد : 1,200
قیمت VRG کاغذ  : -/520 روپے
مطبع : منہاجُ القرآن پرنٹرز، لاہور

 

نوٹ : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو / ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے۔ (ڈائریکٹر منہاجُ القرآن پبلیکیشنز)

 

منہاجُ القرآن پبلیکیشنز

365۔ ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور، فون : 5168514، +92 42 111-140-140

یوسف مارکیٹ، غزنی سٹریٹ، اردو بازار، لاہور، فون : 7237695

www.minhaj.org - sales@minhaj.org

حکومتِ پنجاب کے نوٹیفکیشن نمبر ایس او (پی۔ 1) 4-1 / 80 پی آئی وی، مؤرّخہ 31 جولائی 1984ء؛ حکومتِ بلوچستان کی چٹھی نمبر 87-4-20 جنرل و ایم 4 / 970-73، مؤرّخہ 26 دسمبر 1987ء؛ حکومتِ شمال مغربی سرحدی صوبہ کی چٹھی نمبر 24411-67 این۔ 1 / اے ڈی (لائبریری)، مؤرّخہ 20 اگست 1986ء؛ اور حکومتِ آزاد ریاست جموں و کشمیر کی چٹھی نمبر س ت / اِنتظامیہ 63-8061 / 92، مؤرّخہ 2 جون 1992ء کے تحت ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصنیف کردہ کتب تمام سکولز اور کالجز کی لائبریریوں کے لئے منظور شدہ ہیں۔

مَوْلَايَ صَلِّ وَسَلِّمْ دَآئِمًا اَبَدًا
عَلٰی حَبِيْبِکَ خَيْرِ الْخَلْقِ کُلِّهِمِ
مُحَمَّدٌ سَيِّدُ الْکَوْنَيْنِ وَالثَّقَلَيْنِ
وَالْفَرِيْقَيْنِ مِنْ عُرْبٍ وَّمِنْ عَجَمِ

(صَلَّی اﷲُ تَعَالٰی عَلَيْهِ وَ عَلٰی آلِه وَ اَصْحَابِه وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ)

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved