زمرہ : سلسلہ تعلیمات اسلام
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
زبان : اردو
صفحات : 256
قیمت : 780 روپے
بائنڈنگ : Hard
تاریخ اشاعت : ستمبر 2024ء
🔹 تقسیمِ وِراثت کی شرعی صورتیں کیا ہیں؟
🔹 ترکہ کی تقسیم سےقبل اگر وُرَثا میں سے کسی کی موت واقع ہو جائے تو کیا وہ میراث
میں سے حصہ پائے گا؟
🔹 جس کا کوئی وارث نہ ہو اُس کی میراث کا حکم کیا ہے؟
🔹 ترکہ میں کتنے مال کی وصیت کی جا سکتی ہے؟
🔹 کیا اِنسان بطور عطیہ اپنے جسم کے اَعضا کی وصیت کر سکتا ہے؟
🔹 کیا زندگی میں کسی کو وارث بنایا جا سکتا ہے؟
🔹 کیا بیوہ کو ملنے والی پنشن میں فوت شدہ کے والدین کا حصہ ہوگا؟
🔹 اگر بھائی، بہن کی کفالت کرتا ہو تو کیا وہ بہن کو حقِ ترکہ سے محروم کر سکتا ہے؟
🔹 کیا ذہنی یا جسمانی معذور بہن بھائیوں کا وِراثت میں حصہ ہوتا ہے؟
🔹 عاق شدہ اَولاد کے لیے وِراثت کا حکم کیا ہے؟
🔹 یتیم پوتے کی وِراثت کے بارے میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا موقف کیا
ہے؟
🔹 کیا وِراثت میں عورت کا حصہ کم ہوتا ہے؟
🔹 کیا عورت کی کفالت اور جہیز حقِ وِراثت کے قائم مقام ہوگا؟
اِس نوعیت کے تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لیے ’’سلسلۂ تعلیماتِ اِسلام‘‘ کی 19ویں
کتاب کا مطالعہ فرمائیں۔
Minhaj-ul-Quran Sales & Marketing, 365 M Model Town Lahore, Pakistan
WHATSAPP📞 92-322-438-4066+
PHONE NUMBER92-423-516-5338+
EMAIL ADDRESSsalespk@minhaj.biz
Markazi Sale Center MQI
ADDRESS172 M (EXT) Model Town, Lahore
WHATSAPP📞 +92-309-741-7163
PHONE NUMBER+92-423-516-8514
EMAIL ADDRESSsales@minhaj.biz
INDIA
ADDRESSMinhaj Publications India Forum
PHONE NUMBER91-98989-63623+ | 91-97256-21001+
EMAIL ADDRESSminhaj.gujarat@gmail.com
WEBSITEhttps://www.minhajpublicationsindia.com
Minhaj-ul-Quran Overseas Sales & Marketing
WHATSAPP📞 +92-300-434-1946
EMAIL ADDRESSsosdfa@minhaj.org
UK Office:30 Brindley Road, Manchester, M16 9HQ, UK
Contact: +44 (0) 208 534 5243
US Office: P.O. Box 700551, Dallas, Texas 75370-0551, USA
Contact: +1 877-MINHAJ-1
Book Stores
United Kingdom
Europe
United States
Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved