عرفان القرآن

اردو ترجمہ قرآن حکیم

Irfan-ul-Quran

عرفان القرآن

اردو ترجمہ قرآن حکیم

زمرہ‎ : القرآن و علوم القرآن

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 1112

قیمت : 1200 روپے

بائنڈنگ : Maraco


پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

View in English

www.irfan-ul-Quran.com

www.irfan-ul-Quran.com

شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی کے قلم سے مؤرّخہ 20 جولائی 2005ء کو تکمیل پذیر ہونے والا ”عرفان القران“ اپنی نوعیت میں قرآن مجید کا ایک منفرد ترجمہ ہے، جو ہر ذہنی سطح کے لیے یکساں قابل فہم اور منفرد اسلوب بیان کا حامل ہے، جس میں بامحاورہ زبان کی سلاست اور روانی ہے۔ یہ ترجمہ ہونے کے باوجود تفسیری شان کا بھی حامل ہے اور آیات کے مفاہیم کی وضاحت جاننے کے لیے قاری کو تفسیری حوالوں سے بے نیاز کر دیتا ہے۔

عرفان القرآن ایک نظر میں

  1. ادبِ اُلوہیت اور ادبِ بارگاہِ نبوی
  2. حفظِ آداب و مراتب
  3. حبّی کیفیت
  4. اِعتقادی صحت و ایمانی معارِف
  5. تفسیری تقاضوں سے ہم آہنگ
  6. دورِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق جدید ترین اُردو ترجمہ
  7. تجدیدی اہمیت کا حامل
  8. ہر ذہنی سطح کے لئے یکساں قابلِ فہم
  9. سلاست، روانی اور بامحاورہ زبان
  10. اُسلوبِ بیان کی عمدگی و ندرت
  11. علمی ثقاہت و فکری معنویت
  12. عقلی تفکر و عملیت کا پہلو
  13. سائنسی تحقق اور نظری جدت
  14. روحانی حلاوت و قلبی تذکر کا مظہر
  15. قرآنی جغرافیہ کا بیان
  16. سابقہ اقوام کے تاریخی پس منظر کا بیان

خصوصیات

  • ہر ذہنی سطح کے لیے یکساں قابلِ فہم اور منفرد اُسلوبِ بیان کا حامل ہے، جس میں بامحاورہ زبان کی سلاست اور روانی ہے۔
  • ترجمہ ہونے کے باوجود تفسیری شان کا حامل ہےاور آیات کے مفاہیم کی وضاحت جاننے کے لیے قاری کو تفسیری حوالوں سے بے نیاز کر دیتا ہے۔
  • یہ نہ صرف فہمِ قر آن میں معاون بنتا ہے بلکہ قاری کے ایقان میں اضافہ کا سامان بھی ہے۔
  • یہ تاثیر آمیز بھی ہےاور عمل انگیز بھی۔
  • حبّی کیفیت سے سرشار اَدبِ اُلوہیت اور ادبِ بارگاہِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایسا شاہکار ہے جس میں حفظِ آداب و مراتب کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔
  • یہ اِعتقادی صحت و ایمانی معارِف کا مرقع ہے۔
  • تجدیدی اہمیت کا حامل دورِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق جدید ترین اُردو ترجمہ ہے، جس میں جدید سائنسی تحقیقات کو مدِنظر رکھا گیاہے۔
  • یہ علمی ثقاہت و فکری معنویت سے لبریز ایسا شاہکار ہے، جس میں عقلی تفکر و عملیت کا پہلو بھی پایا جاتا ہے۔
  • روحانی حلاوت و قلبی تذکر کا مظہر ہے۔
  • اِس میں نہ صرف قر آنی جغرافیہ کا بیان ہے بلکہ سابقہ اقوام کا تاریخی پس منظر بھی مذکور ہے۔

عرفان القرآن کے دیگر زبانوں میں تراجم

1 اردو مطبوعہ
2 انگلش مطبوعہ
3 نارویجن مطبوعہ
4 فن لینڈ مطبوعہ
5 ہندی مطبوعہ
6 سندھی مطبوعہ
7 یونانی مطبوعہ
8 بنگالی مطبوعہ
9 فرانسیسی زیر طبع
10 ڈینش زیر طبع

اسپانسر کا نام اسپانسر کی تاریخ
Noor Ahmed Mubeen 2014-04-23
Uzma Akram Qadri 2010-01-18

PAKISTAN

Only for Wholesale Dealer

Minhaj-ul-Quran Sales & Marketing, 365 M Model Town Lahore, Pakistan

WHATSAPP

📞 92-322-438-4066+

PHONE NUMBER

92-423-516-5338+

EMAIL ADDRESS

salespk@minhaj.biz

Markazi Sale Center MQI

ADDRESS

172 M (EXT) Model Town, Lahore

WHATSAPP

📞 +92-309-741-7163

PHONE NUMBER

+92-423-516-8514

EMAIL ADDRESS

sales@minhaj.biz


OVERSEAS

INDIA

ADDRESS

Minhaj Publications India Forum

PHONE NUMBER

91-98989-63623+ | 91-97256-21001+

EMAIL ADDRESS

minhaj.gujarat@gmail.com

WEBSITE

https://www.minhajpublicationsindia.com

ADDRESS

Minhaj-ul-Quran Overseas Sales & Marketing

WHATSAPP

📞 +92-300-434-1946

EMAIL ADDRESS

sosdfa@minhaj.org



UK Office:30 Brindley Road, Manchester, M16 9HQ, UK

Contact: +44 (0) 208 534 5243

US Office: P.O. Box 700551, Dallas, Texas 75370-0551, USA

Contact: +1 877-MINHAJ-1



Book Stores

United Kingdom

  • London | 292 Romford Road, E7 9HD
    Contact: 020-8257-1786
  • Birmingham | 14 Naseby Road, B8 3HE
    Contact: 07949596219
  • Bradford | 187 Manningham Lane, BD8 7HP
    Contact: 1274 720 760
  • Glasgow | 46 Greenhill Rd, Rutherglen, G73 2SS
    Contact: 0141-647-7483

Europe

  • Denmark | Bispevej 25, 2400 København NV,
    Contact:+45 88 42 95 95
  • Norway | Enebakkveien 36b, 0657, Oslo,
    Contact: +47 221 919 83
  • Netherlands | Houtzagerssingel 63, 2512 XH Den Haag
    Contact: +31 70 305 0189
  • France | 1 Rue Prévoté, 93120, La Courneuve, Paris
    Contact:+33 148 362 929

United States

  • Dallas | Dallas/Houston, Texas; New Jersey
    Contact:+1 877-MINHAJ-1

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 640 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 400 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • مرکزی سیل سنٹر

    +92-423-516-8514

  • واٹس ایپ

    +92-309-741-7163

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved