Huzur (PBUH) ke Dunyawi Khasa’is Mubaraka

فہرست

1. بَابٌ فِي کَرَامَةِ أَصْلِه وَطَهَارَةِ نَسَبِه صلی الله عليه وآله وسلم

{حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نسبی فضیلت و طہارت کا بیان}

2. بَابٌ فِي تَخْصِيْصِه صلی الله عليه وآله وسلم بِکَوْنِه قَاسِمًا لِنِعَمِه تَعَالٰی

{حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کے قاسم ہونے کا بیان}

3. بَابٌ فِي تَخْصِيْصِه صلی الله عليه وآله وسلم بِعَطَاءِ خَزَائِنِ الْأَرْضِ کُلِّهَ

{حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو زمین کے تمام خزانے عطا کیے جانے کا بیان}

4. بَابٌ فِي أَنَّ قَلْبَ الْمُصْطَفٰی صلی الله عليه وآله وسلم کَانَ لَا يَنَامُ إِذَا نَامَتْ عَيْنَاهُ

{حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قلبِ اَطہر کا نیند میں بھی بیدار رہنے کا بیان}

5. بَابٌ فِي عَرْضِ الْحَوْضِ وَالْجَنَّةِ وَالنَّارِ عَلَيْهِ صلی الله عليه وآله وسلم فِي الدُّنْيَ

{حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے دنیا میں ہی حوضِ کوثر اور جنت و دوزخ پیش کیے جانے کا بیان}

6. بَابٌ فِي رَدِّ اللهِ سُبْحَانَه وَتَعَالٰی عَلَی الْمُعْتَرِضِيْنَ عَلَيْهِ صلی الله عليه وآله وسلم وَالطَّاعِنِيْنَ فِيْهِ

{حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شانِ اقدس پر اعتراض اور طعنہ زنی کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے جواب دیے جانے کا بیان}

7. بَابٌ فِي أَسْمَاءِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم الْمُبَارَکَةِ

{حضور نبی اَکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اَسماءِ مبارکہ کا تذکرہ}

8. بَابٌ فِي کَوْنِه مُتَصَرِّفًا فِي الْوُجُوْدِ بِإِذْنِ خَالِقِه صلی الله عليه وآله وسلم

{حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا باذنِ اِلٰہی کائنات میں تصرف فرمانا}

9. بَابٌ فِي أَنَّ الْمَـلَائِکَةَ کَانَتْ تَمْشِي خَلْفَ ظَهْرِه وَقَاتَلَتْ لَه صلی الله عليه وآله وسلم فِي غَزْوَةِ بَدْرٍ وَحُنَيْنٍ

{فرشتوں کا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پشت پیچھے چلنے اور غزوہ بدر و حنین میں آپ کی خاطر جہاد کرنے کا بیان}

10. بَابٌ فِي انْقِيَادِ الشَّمْسِ وَالْقَمَرِ وَالسَّحَابِ وَالْمَطَرِ لِلنَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم مَحَبَّةً وَإِکْرَامًا وَتَعْظِيْمًا لَه

{سورج، چاند، بادل اور بارش کی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت اور تعظیم و اکرام کے ساتھ آپ کی فرمانبرداری کرنے کا بیان}

11. بَابٌ فِي انْقِيَادِ الْجِبَالِ وَالْأَحْجَارِ وَالْأَشْجَارِ لِلنَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم مَحَبَّةً وَإِکْرَامًا وَتَعْظِيْمًا لَه

{پہاڑوں، پتھروں، درختوں کی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت اور تعظیم و اکرام کے ساتھ آپ کی فرمانبرداری کرنے کا بیان}

12. بَابٌ فِي سُجُوْدِ الْحَيَوَانِ وَالْبَهَائِمِ وَالطُّيُوْرِ لِلنَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم وَرُجُوْعِهَا إِلَيْهِ تَعْظِيْمًا لَه وَاسْتِعَانَةً بِه

{جانوروں، چوپائیوں اور پرندوں کا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سجدہ تعظیمی کرنا اور آپ کی تعظیم بجا لانا، آپ کی طرف رجوع کرتے ہوئے مدد طلب کرنا}

مصادر التخريج

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved