79/1. عَنْ جُبَیْرِ بْنِ مُطْعِمٍ رضی الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ ﷲِ صلی الله علیه وآله وسلم: لِي خَمْسَةُ أَسْمَاءٍ: أَنَا مُحَمَّدٌ وَأَحْمَدُ، وَأَنَا الْمَاحِي الَّذِي یَمْحُو ﷲُ بِيَ الْکُفْرَ وَأَنَا الْحَاشِرُ الَّذِي یُحْشَرُ النَّاسُ عَلٰی قَدَمِي وَأَنَا الْعَاقِبُ.
مُتَّفَقٌ عَلَیْهِ.
أخرجه البخاري في الصحیح، کتاب المناقب، باب ما جاء في أسماء رسول اﷲ صلی الله علیه وآله وسلم، 3/1299، الرقم: 3339، وفي کتاب التفسیر، باب تفسیر سورة الصف، 4/1858، الرقم: 4614، ومسلم في الصحیح، کتاب الفضائل، باب في أسمائہ صلی الله علیه وآله وسلم، 4/828، الرقم: 2354، والترمذي في السنن، کتاب الأدب، باب ما جاء في أسماء النبي صلی الله علیه وآله وسلم، 5/135، الرقم:2840، والنسائی في السنن الکبری، 6/489، الرقم: 11590، ومالک في الموطأ، کتاب أسماء النبي صلی الله علیه وآله وسلم، باب أسماء النبي صلی الله علیه وآله وسلم، 2/1004، وأحمد بن حنبل في المسند، 4/80، 84، والدارمي في السنن، 2/409، الرقم: 2775، وابن حبان في الصحیح، 14/219، الرقم: 6313، والطبراني في المعجم الأوسط، 4/44، الرقم: 3570، وفي المعجم الکبیر، 2/120، الرقم: 1520۔1529، وأبویعلٰی في المسند، 13/388، الرقم: 7395، والبیهقي في شعب الإیمان، 2/140، الرقم: 1397.
’’حضرت جبیربن مطعمص روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرے پانچ نام ہیں میں محمد اور احمد ہوں اور میں ماحی (مٹانے والا) ہوں کہ اللہ تعالیٰ میرے ذریعے سے کفر کو محو کر دے گا اور میںحاشر ہوں۔ سب لوگ میری پیروی میں ہی (روزِ حشر) جمع کئے جائیں گے اور میں عاقب (یعنی سب سے آخر میں آنے والا) ہوں۔‘‘
یہ حدیث متفق علیہ ہے۔
80/2. وفي روایة للترمذي: أَنَا الْعَاقِبُ اَلَّذِي لَیْسَ بَعْدِي نَبِيٌّ.
أخرجه الترمذي في السنن،کتاب الأدب، باب ما جاء في أسماء النبي صلی الله علیه وآله وسلم 2/107، الرقم: 2840، ومسلم في الصحیح، کتاب الفضائل، باب في أسماء النبي صلی الله علیه وآله وسلم، 1/261، الرقم: 2354، وأحمد بن حنبل في المسند، 4/80، الرقم: 16780، والطبراني في المعجم الکبیر، 2/121، الرقم: 1523، 1524، والہندي في کنز العمال، 2/134، الرقم: 3478، والحمیدي في المسند، 1/254.
’’اور ترمذی کی بیان کردہ روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں عاقب (یعنی سب سے آخر میں آنے والا) ہوں اور میرے بعدکوئی نبی نہیں آئے گا۔‘‘
81/3. عَنْ أَبِي مُوْسٰی الْأَشْعَرِيِّ رضی الله عنه قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ ﷲِ صلی الله علیه وآله وسلم یُسَمِّي لَنَا نَفْسَهُ أَسْمَاءً. فَقَالَ: أَنَا مُحَمَّدٌ، وَأَحْمَدُ، وَالْمُقَفِّي وَالْحَاشِرُ وَنَبِيُّ التَّوْبَةِ وَنَبِيُّ الرَّحْمَةِ.
رَوَاهُ مُسْلِمٌ وَأَحْمَدُ.
أخرجه مسلم في الصحیح، کتاب الفضائل، باب في أسمائه صلی الله علیه وآله وسلم، 4/1828، الرقم: 2355، وأحمد بن حنبل في المسند، 4/395، 404، 407، والحاکم في المستدرک، 2/659، الرقم: 4185-4186، وابن أبي شیبة في المصنف، 6/311، الرقم: 31692-31693، والطبراني في المعجم الأوسط، 4/327، الرقم: 4338، 4417، وابن جعد في المسند، 1/479، الرقم: 3322.
’’حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے لئے اپنے کئی اسماء گرامی بیان کئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں محمد ہوں اور میں احمد ہوں اور مقفی (بعد میں آنے والا) اور حاشر (جس کی پیروی میں روزِ حشر سب جمع کئے جائیں گے) ہوں اور نبی التوبہ اور نبی رحمت ہوں۔‘‘
اس حدیث کوامام مسلم اور احمد نے روایت کیا ہے۔
Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved