Arba‘in: Allah ki Rah main Kharch karne ki Fazilat

سرورق

اَلْإِدْرَاک فِي فَضْلِ الْإِنْفَاقِ وَذَمِّ الْإِمْسَاک

(اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی فضیلت)

تالیف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

معاونِ ترجمہ و تخریج : محمد تاج الدین کالامی
زیر اِہتمام : فرید ملت (رح) ریسرچ اِنسٹیٹیوٹ
www.research.com.pk

مطبع : منہاجُ القرآن پرنٹرز، لاہور

اِشاعتِ اَوّل : جولائی 2012ء

تعداد : 1,200

 

نوٹ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے۔ (ڈائریکٹر منہاجُ القرآن پبلیکیشنز)


منہاجُ القرآن پبلیکیشنز

365۔ ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور، فون: 5168514، +92 42 111-140-140
یوسف مارکیٹ، غزنی سٹریٹ، اردو بازار، لاہور، فون: 7237695
www.minhaj.org  -  sales@minhaj.org






مَوْلَاي صَلِّ وَ سَلِّمْ دَآئِمًا اَبَدًا
عَلٰى حَبِيْبِکَ خَيْرِ الْخَلْقِ کُلِّهِم

نَبِيُّنَا الآمِرُ النَّاهِي فَلَا أَحَدٌ
أَبَرَّ فِي قَوْلِ لَا مِنْهُ وَلَا نَعَم

(صَلَّى اللهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَ عَلٰى آلِه وَ اَصْحَابِه وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ)

حکومتِ پنجاب کے نوٹیفکیشن نمبر ایس او (پی۔1) 4۔1 / 80 پی آئی وی، مؤرّخہ 31 جولائی 1984ء حکومتِ بلوچستان کی چٹھی نمبر 87۔4۔20 جنرل و ایم 4 / 970۔73، مؤرّخہ 26 دسمبر 1987ء؛ حکومتِ شمال مغربی سرحدی صوبہ کی چٹھی نمبر 24411۔67 این۔1 / اے ڈی (لائبریری)، مؤرّخہ 20 اگست 1986ء اور حکومتِ آزاد ریاست جموں و کشمیر کی چٹھی نمبر س ت / اِنتظامیہ 63۔8061 / 92، مؤرّخہ 2 جون 1992ء کے تحت شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصنیف کردہ کتب تمام تعلیمی اِداروں کی لائبریریوں کے لیے منظور شدہ ہیں۔

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved